ٹویوٹا پاکستان نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان کر دیا

ٹویوٹا پاکستان نے اپنی مقبول SUV، فارچیونر کے منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں تقریباً 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی ہے! 🚗💨

فارچیونر جی اب 1 کروڑ 24 لاکھ 35 ہزار روپے، اور فارچیونر وی 1 کروڑ 49 لاکھ 35 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔

💡 یہ رعایت محدود مدت یا اسٹاک ختم ہونے تک لاگو ہوگی۔